الصفحة 112 من 114

۲: ت کا د میں جیسے: اثْقَلَتْ دَعَوُا اللّٰہَ

۳: د کا ت میں جیسے: قَدْ تَّبَیَّنَ

۴: ذ کا ظ میں جیسے: إِذْ ظَلَمُوْا

۵: ث کا ذ میں جیسے: یَلْھَثْ ذٰلِکَ

۶: ب کا م میں جیسے: ارْکَبْ مَّعَنَا

ناقص:

ط کا ت میں ۔قرآن مجید میں اس طرح کے چارکلمات ہیں ۔

1 لَئِنْ بَسَطْتَّ، 2 اَحَطْتُّ ، 3 مَا فَرَّطْتُّ ، 4 مَافَرَّطْتُّمْ

سوال:… ادغام متقاربین تام وناقص ومختلف فیہ کے کون سے حروف ہیں ؟

جواب:… تام: ن کا لام اور راء میں جیسے: '' مِنْ لَّدُنْہُ ، مِنْ رَّبِّ ، قُلْ رَّبِّ ''

ناقص:

ن کاواؤ اور ی میں جیسے: '' مِنْ وَّالٍ، مَنْ یَّقُوْلُ''

مختلف فیہ:

اس میں دونوں طرح کا ادغام ہوا ہے۔

قاف کا کاف میں اور ن کا میم میں جیسے: ''اَلَمْ نَخْلُقْکُمْ ، مِنْ مَّائٰ ''

سوال:… ادغام مثلین ، متجانسین اور متقاربین سے کون سے حروف مستثنیٰ ہیں؟

جواب:… مثلین میں حروف مدہ جیسے: ''قَالُوْا وَمَا لَنَا، فِیْ یَوْمٍ '' ، متجانسین اور متقاربین میں حروف حلقی:جیسے: ''فَصْفَحْ عَنْہُمْ ، فَسَبِّحْہُ ،لَا تَزِغْ قُلُوْبَنَا''

سوال:… لام تعریف کا اظہار اورادغام کب کرتے ہیں؟

جواب:… لا م تعریف کے بعد ''اِبْغِ حَجَّکَ وَخَفَّ عَقِیْمَہْ'' میں اظہار قمری اور ان کے علاوہ کوئی حرف آجائے ادغام شمسی ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت