فهرس الكتاب

الصفحة 38 من 543

پورے شرح صدر کے ساتھ میری گذارش پر لبیک کہا اور انتہائی بے سروسامانی کے عالم میں بھی اپنے ادارہ ''الفرقان ٹرسٹ'' کی جانب سے اس عظیم اور قیمتی سرمایہ کی نشر و اشاعت کو فراخ دلی کے ساتھ قبول کیا، اللہ تعالیٰ انھیں جزائے خیر دے اور کتاب و سنت کی نشر و اشاعت میں انھیں پیش پیش رکھے اور اس کتاب کومصنف محترم،ناشر اور ہمارے لیے ذخیرۂ آخرت بنائے جس دن کوئی کسی کا پرسانِ حال نہیں ہوگا۔ وما توفیقی الا باللّٰہ علیہ توکلت و الیہ اُنیب۔

ابو حماد مدنی

۷/ رمضان المبارک ۱۴۳۵ھ

جدہ، سعودی عرب

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت