کتاب کا نام: شرح عقيده واسطيه - مصنف: سعيد بن علي بن وهف القحطاني - مترجم: ابو عبد الله عنايت الله بن حفيظ الله سنابلي مدني - صفحات کی تعداد: 140 - ماخذ: شاملہ اردو
کسی قسم کا نقص و عیب نہ ہو)جو مخلوق کے لئے ثابت ہے' اللہ عزوجل بدرجہ اولیٰ اس کا مستحق ہے' اور ہر عیب و نقص جس سے مخلوق منزہ ہے' اللہ سبحانہ و تعالیٰ بدرجہ اولیٰ اس سے منزہ اور پاک ہے۔