کتاب کا نام: مجموعہ رسائل عقیدہ - مصنف: نواب سید محمد صدیق حسن خان - ناشر: دار ابی الطیب للنشر والتوزیع - اشاعت کا سال: جولائی 2013ء - جلد: 3 - صفحات کی تعداد: 579 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
{اَرَئَ یْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِِلٰھَہُ ھَوٰہُ } [الفرقان: ۴۳]
[کیا تو نے وہ شخص دیکھا جس نے اپنا معبود اپنی خواہش کو بنا لیا]
یہ آیت ردِ تقلید پر بھی ایک حجت بالغہ ہے۔ و اللّٰہ أعلم۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.