فهرس الكتاب

الصفحة 188 من 352

کے رسول ہونے کی گواہی دے وہ مؤمن ہے۔

اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہورہا ہے کہ لونڈی یا غلام کو آزاد کرنے کیلئے ان کا مؤمن ہونا شرط ہے۔

شاہد حدیث: یہ حدیث اللہ تعالیٰ کے اپنی مخلوقات کے اوپر ہونے کی دلیل ہے۔ اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ کی طرف جہت علومیںحسی اشارہ کیا جاسکتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت