عن العباس بن عبدالمطلب رضي اللّٰهُ عنه قال قال رسو اللّٰهِ صلى اللّٰهُ عليه وسلم «ذاق طعم الإيمان من رضي باللّٰهُ ربا وبالإسلام دينا وبمحمد رسولًا» (صحيح مسلم كتاب الإيمان:56/34-مشكوة:9)
'' عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص اللہ کے رب ہونے پر،اسلام کے دین ہونے پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رسول ہونے پر راضی ہوگیا اس نے ایمان کا ذائقہ چکھ لیا۔''