الصفحة 69 من 180

نزدیک یہ ایک بے مقصد اور لاحاصل بحث ہے جس میں پڑ کر نہ ہم اپنا وقت ضائع کرنا چاہتے ہیں نہ قارئین کرام کا۔اگر اس بحث کا ہماری ہدایت کے ساتھ کچھ بھی تعلق ہوتا تو رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم اس کی ضرور وضاحت فرمادیتے، لہٰذا ہمیں اتنی بات پر ہی اکتفا کرنا چاہئے ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بتائی کہ عذاب ِقبر حق ہے اس سے پناہ مانگا کرو۔ ہٰذَا مَا عِنْدِیْ وَ الْعِلْمُ عِنْدَ اللّٰہِ وَ ہُوَ بِکُلِّ شَیْئٍ عَلِیْمٌ

وَ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت