الصفحة 103 من 180

وضاحت: حدیث مسئلہ نمبر 29 کے تحت ملاحظہ فرمائیں۔

مسئلہ45 کافر روح کی بدبو محسوس کرکے فرشتے اس پر لعنت بھیجتے ہیں ۔

وضاحت: حدیث مسئلہ نمبر 30کے تحت ملاحظہ فرمائیں۔

مسئلہ 46 کافر روح کو سجین کی طرف لے جاتے ہوئے زمین کے دروازوں کے فرشتے روح کی بدبو محسوس کرکے شدید اظہار نفرت کرتے ہیں ۔

وضاحت: حدیث مسئلہ نمبر24 تا 27کے تحت ملاحظہ فرمائیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت