الصفحة 79 من 186

پیغام بھیجے جس کے دین اور اخلاق سے تم مطمئن ہو تو اس (سے اپنی بیٹی ) کا نکاح کر دو، اگر ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ اور زبردست فساد برپا ہوگا ۔''اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔

مسئلہ 13 نکاح نہ کرنے سے بدکاری میں پڑنے کا خدشہ ہے۔

وضاحت: حدیث مسئلہ نمبر 5کے تحت ملاحظہ فرمائیں ۔

مسئلہ 14 نکاح کے بغیر دین نا مکمل رہتا ہے ۔

وضاحت: حدیث مسئلہ نمبر 7کے تحت ملاحظہ فرمائیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت