عَنْ عَبْدِاللّٰہِ (بْنِ مَسْعُوْدٍ) رضی اللّٰه عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللّٰه علیہ وسلم قَالَ: اَلْمَرْأَۃُ عَوْرَۃٌ فَاِذَا خَرَجَتْ اِسْتَشْرَفَہَا الشَّیْطَانُ۔ رَوَاہُ التِّرْمِذِیُّ [1] (صحیح)
حضرت عبداللہ (بن مسعود رضی اللہ عنہ ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ''عورت (پوری کی پوری ) ستر ہے جب وہ نکلتی ہے تو شیطان اسے اچھا (حسین و جمیل ) کر کے دکھاتا ہے ۔''اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔