الصفحة 7 من 186

تحریکات حقوق نسواں

کے نام!

ہم پورے خلوص اور جذبہ ہمدردی کے ساتھ تمام تحریکات حقوق نسواں کو یہ دعوت دیتے ہیں کہ وہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے طرز معاشرت کا ، عقیدہ کے طور پر نہ سہی ، ایک اصلاحی تحریک کے طور پر ہی سہی،سنجیدگی سے مطالعہ کریں اور پھر بتائیں کہ …!

٭ بیٹیوں کو زندہ درگور کرنے کی سنگ دلانہ رسم کا خاتمہ کس نے کیا؟

٭ ایک ایک عورت کے ساتھ بیک وقت دس دس مردوں کے نکاح کی جاہلانہ رسم کس نے مٹائی؟

٭ عورتوں کو مردوں کے ظلم اور جبر سے بچانے کے لئے لامحدود

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت