الصفحة 88 من 175

مومن ثواب میں برابر نہیں ہیں۔'' لکھوائی ۔اتنے میں حضرت عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ آگئے ۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے یہ آیت لکھوارہے تھے ۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ ، جو کہ نابینا تھے ، نے عرض کیا ''یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! اگر میں طاقت رکھتا تو ضرور جہاد کرتا ، تب اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ الفاظ بھی نازل فرمائے {غَیْرُ اُولِی الضَّرَرِ} ''یعنی بغیر شرعی عذر کے گھر بیٹھنے والے جہاد کرنے والوں کے برابر نہیں۔)'' اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔

مسئلہ 42 خواتین پر جہاد واجب نہیں۔

وضاحت: حدیث مسئلہ نمبر 228کے تحت ملاحظہ فرمائیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت