الصفحة 106 من 175

حضرت ام حرام رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ''جو شخص (جہاد یا حج کے لئے) سمندر پر سوار ہو اور اسے قے آئے تو اس کے لئے ایک شہید کا ثواب ہے اور اگر وہ سمندر میں ڈوب جائے تو اس کے لئے دو شہیدوں کا ثواب ہے۔'' اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت