کتاب کا نام: معلم قرآن کی تعمیر شخصیت اور تربیت کے چند راہنما اصول - مصنف: ڈاکٹر حازم سعید حیدر - ناشر: کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ - مترجم: قاری محمد مصطفیٰ راسخ - صفحات کی تعداد: 82 - ماخذ: شاملہ اردو
یاد رہے! کہ کوئی بھی معلم، تعلیمی قابلیت و صلاحیت کے بغیر اپنے طلبا میں موثر ثابت نہیں ہوسکتا، درست نہج پر دی جانے والی تعلیم سے طلبا اختتام تعلیم پر اپنے اساتذہ کے ہم پلہ ہو جاتے ہیں۔