الصفحة 37 من 134

26-جسمانی رنگت کا تبدیل ہوجانا، خصوصاچہرے کا رنگ سیاہ پڑجائے. [1]

ب:حالت نیند کی علامات:

1-خوفناک خواب (آنا) [2]

2-خواب میں بلند ی سے نیچے گرنا، عجیب وغریب قسم کے انسانوں اور سانپوں کا دیکھنا۔

3-بے خوابی ، بے چینی اور نیند کی حالت میں گھبراکر اٹھنا [3] ۔

4-نیند کی حالت میں بلند آواز سے باتیں کرنا یاسسکنا اور آہیںبھرنا [4] ۔

5-گلے کا گھٹنا۔

6-دانت کا ٹنا۔

7-نیندمیں ہنسنا۔

8-دوران نیند چلنا، یا بولنا [5] ۔

9-خواب میں گندی چیزیں دکھائی دیتی ہوں۔

10-سوتے وقت بار بار ڈر جانے کی کیفیت پیدا ہوتی ہو۔

11-مریض کو تھکاو ٹ اور نیند کی ضرور ت کے باوجود گھنٹوں نیند نہ آتی ہو۔

12-خواب میں ہیولے ، سائےوغیرہ نظر آتے ہوں [6]

تنبیہ:اگر کسی کو ان عوارض و حالات میں سے کوئی چیز پیش آجائے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسے جن لگ گیا ہے ، اس لیے قرآن کے ذریعے دم کیے بغیر کوئی شخص یہ فیصلہ نہیں کرسکتا ہےکہ فلاں شخص

[2] جادو کی حقیقت اور اس کا علاج،ص:60

[3] جادو اور آسیب کا کامیاب علاج،ص:93

[4] جادو اور آسیب کا کامیاب علاج،ص:93

[5] 500 سوال وجواب برائے جادو و جنات: ص381

[6] جنات کا پوسٹمارٹم: ص413

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت