الصفحة 36 من 134

10لڑکی یا لڑکے کی منگنی کا بار بار ٹوٹ جانا یاہمبستری کے وقت عورت کا انتہائی گٹھن محسوس کرنا [1] ۔

11-کسی دوسرے کا کوئی عذر قبول نہ کرنا۔

12-چھوٹے سے اختلاف کو پہاڑجیسا تصور کرنا۔

13-کسی خاص جگہ پر بے چینی ، خوف یا گھبراہٹ محسوس ہونے لگنااور وہاں سے کہیں اور جانے پر اطمینان محسوس ہونا۔

14-شوہر یا بیوی میںہمبستری کی خواہش کا ختم ہوجانا [2] ۔

15-اس میں عام آدمی کی طاقت کی بجائے کئی گنازیادہ طاقت کا پایا جانا۔

16-مریض کو دورے کو وقت مارا پیٹا جائےتو اسے اس وقت اور بعد میں بھی کوئی تکلیف محسوس نہ ہونا۔

17-ہوش وحواس برقرار ہونے کے بعد مریض اپنے بارے میں مذکورہ بالاعلامات کا انکار کرتاہو۔

18-بعض دفعہ مریض کی آنکھیں پتھراجاتی ہوں اور انہیں بند کرنا مشکل ہوجاتاہو۔

19-بسااوقات مریض ذہنی انتشار کی کیفیت محسوس کرتاہو۔

20-مریض ہوش وحواس کی حالت میںبھی صفائی اور پاکیزگی کو نظر انداز کرنے لگے [3]

21-آنکھوں کا انگاروں کی طرح سرخ ہوجانا۔

22-جنوں کا اپنا نام بتانا ۔

23-اجنبی زبان میں باتیں کرنا۔

24-ڈرکر چھپنا [4] ۔

25بھول جانے کی بیماری لاحق ہوجانا۔

[2] جنات سے بچاؤکی کتاب: ص59-60

[3] جنات کا پوسٹمارٹم۔ص:412

[4] جادو کی حقیقت، ص:206

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت