عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
«من خلف بغير اللّٰه فقد اشرك» (ترمذى1535-3419)
'' جس نے غیر اللہ کی قسم اٹھائی اس نے شرک کیا۔''
ارشادِ باری تعالی ہے:
«كفارة النذور كفارة اليمين» (صحيح مسلم13/1645- مشكوة 3429)
''نذر کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے''
قسم کا کفارہ (سورۃ مائدہ:89) میں بیان ہوا ہے۔