کتاب کا نام: فتاویٰ صراط مستقیم - مصنف: ڈاکٹرصہیب حسن حفظہ اللہ - ناشر: مکتبہ اسلامیہ - اشاعت کا سال: 2015 - صفحات کی تعداد: 246 - ماخذ: شاملہ اردو
انہیں مسجد میں حاضر ہونےوالوں کی پوری پوری نگہداشت کرنی چاہیے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےارشاد فرمایا:
{ كلكم راعِ وكلكم مسئول عن رعيتة }
'' تم میں سے ہرشخص نگران ہے اوراس سےاس کی رعیت کےبارےمیں پوچھا جائے گا۔'' [1]
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.