خزانة الكتب

    قسم علوم إسلامية

    كتاب فتنہ اور فساد میں سلامت روی اور استقامت کے رہنما اصول

    الكاتب Saleh Ben Abdel Aziz Eshekh صالح بن عبد العزيز آل الشيخ
    نبذة پیش نظر كتاب میں شیخ صالح بن عبد العزیز آل شیخ - حفظہ اللہ -نے چند ایسے شرعی قواعد و ضوابط تر تیب دئے ہیں جو مسلمان قوم كو مختلف طرح كے سیاسی ،سماجی، معاشی ، ثقافتی فتنوں وغیرہ سے نكلنے میں مشعل راہ ثابت ہوسكتے ہیں۔ یہ كتاب در اصل عربی لكچرز كی شكل میں تھی افادہ عام كیلئے اسے كتابی شكل دے دی گئی ہے ۔ كتاب كا اردو ترجمہ ڈاكٹر عبد الجبار الفریوائی - حفظہ اللہ - نے سر انجام دیا ہے اور اس پر نظر ثانی طارق علی بروہی - حفظہ اللہ -نے فرمائی ہے۔ عصر حا ضر كے فتنوں سے نجات پانے میں اس كتاب كا مطالعہ ہر خاص وعام كیلئے بے حد مفید ثابت ہو گا۔
    إحصائيات 13 مشاهدة . 4 تحميل
    حجم الملف 1.41 MB

    پیش نظر كتاب میں شیخ صالح بن عبد العزیز آل شیخ - حفظہ اللہ -نے چند ایسے شرعی قواعد و ضوابط تر تیب دئے ہیں جو مسلمان قوم كو مختلف طرح كے سیاسی ،سماجی، معاشی ، ثقافتی فتنوں وغیرہ سے نكلنے میں مشعل راہ ثابت ہوسكتے ہیں۔ یہ كتاب در اصل عربی لكچرز كی شكل میں تھی افادہ عام كیلئے اسے كتابی شكل دے دی گئی ہے ۔ كتاب كا اردو ترجمہ ڈاكٹر عبد الجبار الفریوائی - حفظہ اللہ - نے سر انجام دیا ہے اور اس پر نظر ثانی طارق علی بروہی - حفظہ اللہ -نے فرمائی ہے۔ عصر حا ضر كے فتنوں سے نجات پانے میں اس كتاب كا مطالعہ ہر خاص وعام كیلئے بے حد مفید ثابت ہو گا۔

    المزيد من علوم إسلامية